50

ملکی زرمبادلہ کے ‘ ذخائر ‘میں 10 کروڑ، 45 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی : (الحبرنیوز آن لائن) ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔
گزشتہ دنوں میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ ، 19 لاکھ ڈالر کی کمی پیش آئی تھی جس کے بعد ذخائر 19 ارب 94 کروڑ ڈالر ہوگئے تھے۔
بہر حال اب ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے جو کہ 10 کروڑ 45 لاکھ ڈالر ہے۔
اور اسکی وجہ سےملکی زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 4 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اور اسٹیٹ بینک کے پاس ذخائر 6 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 14 ارب 37 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں ۔

“حُسن کو بڑھانے کا آسان نسخہ

تحقیقی سروے سے یہ بات سامنے آئی  ہےکہ چند راتوں کی شب بیداری کسی بھی انسان کو ……..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں