13

جاپان میں کاغذ کے کھلونوں کا عجیب فن

(الحبرنیوز آن لائن) جاپانی فنکار ‘ ہاروکی ناکامورا ‘نے کاغذ کے عجیب و غریب کھلونے بنا کر اپنے فن سے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔
paper toys

اور اس بات میں کوئی شبہ نہیں کے جاپانی فنکاروں کا شمار دنیا کے مقبول ترین فنکاروں میں ہوتا ہے جو کہ اپنے فن کی و جہ سے سب کو حیران کر کے رکھ دیتے ہیں۔

اور انہی فنکاروں میں سے ایک نام ‘ہاروکی ناکامورا ‘ کا ہے جو بچپن سے کاغذ سے نہایت عمدہ فن پارے بناتے چلے آرہے ہیں۔ جنہیں ناظرین کی طرف سے بہت زیادہ سراہا جاتا ہے۔
انہوں نے کاغذ کے کھلونوں کے منفرد وخوبصورت ڈیزائن بنائے ہیں جن میں مختلف جانور ، گڑیا ، گاڑی اور دیگر منظر کشی اور متوجہ کرنے کی چیزیں شامل ہیں جس کے بعد انہیں مختلف رنگ وروپ دے کر اسطرح بنادیا کہ اس میں حقیقت کا گمان ہونے لگتا ہے ۔

مذید

سالہ شخص نے اپنی موت سے پہلے دنیا کو تہلکہ خیز راز بتا دیا 256

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں