39

انٹرنیٹ میں خرابی کی وجہ معلوم ہو ہی گئی

(الحبرنیوز آن لائن) خرم مہران (پی ٹی اے ) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے قریب کیبل میں خرابی کی وجہ سے انٹرنیٹ بند ہو گیا تھا۔ لیکن کمپنیاں متبادل ذرائع کی مدد سے انٹرنیٹ فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ امید ہے آج مسئلہ حل ہوجائے گا۔

مفت میں انٹرنیٹ کے مزے لیں ویڈیو دیکھیں

کم عمر میں شادی کرنے کے حیران کن فوائد

 اس ویڈیو لنک میں دیکھیں نوجوان نے سب سے ہلکا سیٹلائیٹ بنا ڈالا۔

پوسٹ کی ویڈیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں