28

ملکی استحکام اور دفاع کے لئے قوم متحد ہے خواجہ سعد رفیق

(الحبر نیوز آن لائن ) لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان کے دشمن سن لیں ملکی استحکام اور دفاع کے لئے قوم متحد ہے ڈو مور کی ڈائریکشن دینے والے ہماری قربانیاں بھی تسلیم کریں ۔

مسلم لیگ نون کے رہنماوں نے لاہور میں بی آر بی نہر کے کنارے یادرگار شہداء کی قبروں پرحاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔

کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے ہم نے کسی لال قلعے پر جھنڈا نہیں لہرانا، مگر کوئی ہم پر غالب آنے کی بھی کوشش نہ کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مسئلہ کشمیر حل ہونے تک خطے میں امن نہیں آسکتا۔

گلاب جامن بنائیں گھر بیٹھے

مٹھائیوں کا بادشاہ گلاب جامن ہےاور یہ جتنا نرم اور خستہ ہوگا اتنا ہی اچھامانا جاتا ہےاوردعوت میں بھی منہ میٹھا کرنے کے بہت کام آتاہے۔

ترکیب……………..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں