40

شکاگو : ربر کی بطخوں کے درمیان ریس کا مقابلہ

شکاگو میں ربر کی بطخوں کی ‘بارویں ‘سالانہ ریس شروع ہوگئی ہے۔

اوراس دلچسپ مقابلے کے دوران دریائے شکاگو میں 60ہزار ربڑ کی بطخیں چھوڑی گئیں ہیں۔
ربر ڈَک ڈربی جیتنے کے لیے ربڑ کی بطخوں کو ایک کلو میٹر کا فا صلہ طے کر نا تھا۔ اس منفرد و عجیب ریس سے آنے والی آمدنی کوایلی نوائے میں ہونے والے خاص اولمپکس کیلئے وقف کیا جاتا ہے

ویڈیو میں دیکھیں

مزید

مصر میں ہسپتال جیسا ریسٹورنٹ

قاہرہ: مصر میں ڈاکٹروں نے ایک ریسٹورنٹ کا آغاز کیا ہے جو عین ہسپتال کی طرح بنایا گیا ہے اور یہاں بیٹھنے کی جگہ کو بھی آپریشن تھیٹر کی طرح ہی بنایا گیا ہے۔
اس ہوٹل کے ملازمین کی اکثریت ڈاکٹروں پر مشتمل ہے جو ڈاکٹروں کے مخصوص لباس میں کام کرتے اور کھانا پروستے نظر آتے ہیں۔ تمام ملازمین نے ربڑ کے دستانے پہنے ہوتے ہیں اور ان کا سبز و نیلا لباس بھی کسی اسپتال کے عملے کا منظر پیش کرتا ہے۔
ریسٹورنٹ کی خاص ڈش کبدا ہے جس میں کلیجی کو خاص مصالحوں میں پکایا جاتا ہے۔ جو مصر سمیت پورے علاقے میں مشہور ہے۔ گائے کی کلیجی کی یہ ڈش بہت لذیذ ہوتی ہے اور بہت رغبت سے کھائی جاتی ہے اور اسے سینڈوچ کے انداز بھی پیش کیا جاتا ہے۔
بہر حال کبدا کو اگر درست طریقے سے نہ پکایا جائے تو اس سے زہر خورانی (فوڈ پوائزننگ) ہو جاتی ہے اور مریض کئی دن تک اس کا شکار رہتا ہے۔ اسی لیے ڈاکٹروں نے کبدا کو فوڈ پوائزننگ سے مکمل محفوظ بنانے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوٹل کے ملازمین کی اکثریت ڈاکٹروں پر مشتمل ہے جو ڈاکٹروں کے مخصوص لباس میں کام کرتے اور کھانا پروستے نظر آتے ہیں۔ تمام ملازمین نے ربڑ کے دستانے پہنے ہوتے ہیں اور ان کا سبز و نیلا لباس بھی کسی اسپتال سے کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں