18

معصوم مسلمانوں کی نسل کشی بند کی جائے کوٹلہ میں احتجاج

(الحبر نیوز آن لائن ) کوٹلہ ارب علی خان علی اختر سعید آج اہل سنت و ا لجماعت اور سول سوسائٹی کی طرف سے برما کے مسلمانوں کے حق میں نکالی گئ ریلی کی قیادت مفتی کمال الدین قاری علی اکبر قاری یونس چشتی سید ظفر علی شاہ اور ان کے علاوہ سول سوسائٹی علاقہ تھانہ ککرالی کے علما ء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر شرکا پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کر رہے تھے اور حکومت پاکستان اقوام متحدہ اور دیگر زمہ دران سے مطالبہ کر رہے تھے کہ خدرا برما کے مسلمانوں پر ظلم و ستم بند کر وایا جائے ان معصوم مسلمانوں کی نسل کشی بند کی جائے اور ان کو دوبارہ اپنے گھروں میں آباد کیا جائے ۔۔۔۔۔۔

ملاحظہ فرمائیں ویڈیو میں۔۔

مذید

پانی سے سر میں درد کا علاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں