25

میکڈونلڈ فرائز کے بہترین ذائقے کا ‘راز’ سامنے آگیا۔۔۔

(الحبرنیوز آن لائن) اگر آپ فاسٹ فوڈ کے شوقین ہیں تو میکڈونلڈز کے نام سے تو یقیناً واقف ہوں گے جس کی فرنچائز دنیا بھر میں موجود ہے۔
اور اگر وہاں ملنے والے کھانوں کی بات کی جائے تو فرنچ فرائز کے بغیر وہ نامکمل لگتے ہیں اور اب یہ راز سامنے آگیا ہے کہ آلو کے یہ چپس ( فرنچ فرائز )اتنے مزیدار کیوں ہوتے ہیں۔
میکڈونلڈ کے فرنچ فرائز کے منفرد ذائقے کے لیے یہ کمپنی ایک مخصوص جز کا استعمال کرتی ہے۔
اس کے دیگر اجزاءمیں سوڈیم ایسڈ (Pyrophosphate) رنگت برقرار رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ ہائیڈروجنیٹڈ سویا بین آئل اور نمک اسے خوش ذائقہ بنانے کے لیے ڈالے جاتے ہیں۔
دنیا بھر میں اس کی شاخوں میں فرنچ فرائز کے بنیادی ذائقے والے جز کو نیچرل بیف فلیور کہا جاتا ہے۔
میکڈونلڈز کی ویب سائٹ کے مطابق یہ فلیور ہائیڈرولائزڈ وہیٹ اور ہائیڈرو لائزڈ ملک پر مشتمل ہوتا ہے۔
جب گندم اور دودھ کے پروٹین کو ہائیڈرولائزیشن کے عمل سے گزارا جاتا ہے۔
تو وہ بکھر کر پانی میں بدلتا ہے جس کے نتیجے میں میکڈونلڈ کے فرنچ فرائز میں مخصوص ذائقہ پیدا ہوجاتا ہے۔
میکڈونلڈز کی جانب سے فرنچ فرائز کے لیے آلووں کو چھیلنے، کاٹنے اور جزوی طور پر تلنے کے بعد پیک کرکے ریسٹورنٹس کو بھیجا جاتا ہے، آسان الفاظ میں فرنچ فرائز (چپس) کو پہلے فیکٹریوں میں تلا جاتا ہے اور پھر ریسٹورنٹ کی شاخوں میں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں